the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 مارچ (ےو اےن آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر بدھ کو اپنے ساتھیوں سے دوری اپناتے ہوئے کابینہ کی میٹنگ کی منگل کی آدھی رات سے پورے ملک میں 21 دن کے لاک ڈاو¿ن کے بعد کابینہ کی یہ پہلی میٹنگ تھی۔ میٹنگ کے دوران وزیر اعظم سمیت تمام وزیر 1-1 میٹرکے فاصلہ پر بیٹھے تھے۔ مسٹر مودی نے منگل کی رات ملک کے نام پیغام میں ’سوشل



ڈسٹےنس‘ کی بات کہی تھی ۔
کابینہ کی میٹنگ میں تمام اتحادی عام طور پر راو¿نڈ ٹیبل میں بیٹھے رہتے ہیں لیکن آج تمام وزیر تقریبا ایک ایک میٹر کے فاصلے پر کرسیوں پر بیٹھے تھے۔
میٹنگ میں مسٹر مودی کے علاوہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، وزیر صحت ہرش وردھن اور انسانی وسائل کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک وغیرہ موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.