the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال ، 28 جولائی ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں حصہ لیں گے۔
مسٹر چوہان کورونا کے علاج کے لئے ہفتہ کے روزسے یہاں کے چرایو اسپتال میں داخل ہیں۔ وہ اسپتال سے ہی کورونا سے متعلق امور کا باقاعدگی سے جائزہ لے رہے ہیں اور آج دن میں کابینہ کی میٹنگ میں بھی شرکت کریں



گے۔
دارالحکومت بھوپال میں کورونا کے پھوٹ پڑنے کی وجہ سےسخت لاک ڈاؤن کے سبب اب بیشتر حکومتی میٹنگز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کی جارہی ہیں۔ مسٹرچوہان آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کورونا کیسز کا بھی جائزہ لیں گے۔
خیال رہے مسٹر چوہان ہفتہ کے روز کورونا سے متاثرہ پائے گئے تھے اور تب سے انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی حالت اب بہتر ہے۔
یواین آئی،اظ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.