the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دے دی ہے اور اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا اس بل کو 'ناری شکتی وندن بل' کا نام دیا گیا ہے



پارلیمنٹ کی نوتعمیر شدہ عمارت میں کارروائی کے آغاز کے پہلے دن لوک سبھا کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے اعلان کیا، “کابینہ نے کل (پیر کو) ہی خواتین کے ریزرویشن بل کو منظوری دے دی ہے ہم خواتین کی قیادت میں ترقی چاہتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.