the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،یکم فروری (یواین آئی) مرکزی کابینہ نے پیر کو عام بجٹ 22-2021 کو منظوری دےدی وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مالی سال 22-2021 کو منظوری دی گئی ۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی بجٹ کابینہ کے سامنے رکھا۔
اس سے پہلے محترمہ سیتارمن نے مالی



سال 22-2021 کے عام بجٹ کی ایک ڈیجیٹل کاپی صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو سونپی اور صدر سے عام بجٹ پیش کرنے کی اجازت طلب کی۔
مرکزی وزیر خزانہ 11 بجے لوک سبھا میں ڈیجیٹل عام بجٹ پیش کریں گی ۔وہ اپنے ٹیب سے بجٹ کی تقریر پڑھیں گی۔وہ تیسری بار عام بجٹ پیش کریں گی، انہوں نے پانچ جولائی 2019 کو پہلی بار بجٹ پیش کیا تھا جو عبوری بجٹ تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.