the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا میں نا جمعرات کو کہا کہ مہنگائی اپنے عروج پر ہے اور شہری معیشت میں مکان خرید نا غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کا خواب بن گیا ہے آج سوشل میڈیا فیس بک پر ایک پوسٹ میں مسٹر گاندھی نے گیا ہے پر نے



کہا کہ ہاں ، آپ نے صحیح پڑھا ہے اور اگر آپ کو یقین نہیں آتا ہے تو میں اسے دہراتا ہوں ۔ ممبئی میں گھر خریدنے کے لیے ہندوستان کے پانچ فیصد امیر ترین لوگوں کو بھی 109 سال تک اپنی آمدنی کا 30 فیصد بچانا پڑے گا، یہی حال زیادہ تر بڑے شہروں کا ہے، جہاں آپ موقع کی تلاش میں محنت کرتے ہیں اور اتنی کامیابی کہاں سے آئے گی ؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.