the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد - 3 فروری (اعتماد نیوز) جناب سید احمد پاشاہ قادری زرین کلاہ معتمد عمومی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و سابق رکن اسمبلی کا منگل 3 فروری کو بعد مغرب بہ عمر 72 برس انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 4 فروری کو بعد نماز ظہر (جماعت 1.20) جامع مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ میں ادا کی جائے



گی اور تدفین احاطہ مسجد حضرت سید محی الدین پاشاہ زرین کلاہؒ نور خاں بازار میں عمل‌میں آئے گی۔ پسماندگان میں ایک صاحبزادہ مولانا سید قادر محی الدین قادری جنید پاشاہ زرین کلاہ اور 2 صاحبزادیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم جمعرات کو بعد نماز عصر مسجد حضرت سید محی الدین پاشاہ زرین کلاہؒ نور خاں بازار میں مقرر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.