: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دستوں نے چہارشنبہ کو پنجاب کے فاضلکا ضلع میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی اسمگلروں کے ساتھ ایک
مختصر مقابلے کے بعد 25 کلو گرام ہیروئن ضبط کی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے سرحدی باڑ سے آگے اسمگلروں پر فائرنگ کی تھی۔ تاہم مبینہ طور پر ملزمان گھنی دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔