the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

محبوب آباد:تلنگانہ کے محبوب آبادضلع میں نہایت ہی دردناک واقعہ پیش آیا۔کالا کےنام پرایک شخص نے ماں بیٹے کابے دردی سے قتل کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل کومحبوب آبادضلع کے گڈورو منڈل ہیڈ کوآرٹر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کمارسوامی ملزم نے ماں اور بیٹے کو لوہے کی



سلاخ سے پیٹ کر مار ڈالا۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دونوں خاندانوں میں گزشتہ سات سال سےمقاصمت چل رہی ہے۔ مقامی لوگوں نے ملزم کو پکڑکرپولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت بوللے پلی گاوں کے سمکا اور اس کا بیٹا سمایا کےطورپرکی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.