the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 29 نومبر 2025 (ذرائع) تلنگانہ بھر میں بی آر ایس کارکنوں نے دیکشا دیوس جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ سدی پیٹ میں وزیر ہریش راؤ نے امبیڈکر کے مجسمے پر گل پوشی کرکے بائیک ریلی کی قیادت کی، جس میں کتہ پربھاکر ریڈی، دیشپتی سرینواس اور یادو ریڈی شریک رہے۔ کھمم میں



تاتا مدھو، سندر وینکٹ ویرئیا اور چندراوتی نے تلنگانہ تلی کے مجسمے پر خراج پیش کیا۔ سنگاریڈی میں چنتا پربھاکر اور دیوی پرساد نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ حیدرآباد میں بھی بی آر ایس کارکن بڑی تعداد میں تلنگانہ بھون پہنچے، جبکہ عثمانیہ یونیورسٹی میں طلبہ ونگ نے ریلی نکالی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.