the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

 حیدرآباد میں اپنے باضابطہ آغاز کے پانچ دن بعد، بھارت راشٹرا سمیتی 14 دسمبر کو قومی دارالحکومت میں اپنی سرکاری موجودگی کا اعلان کرے گی، پارٹی صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سردار ولبھ بھائی پٹیل مارگ



پر بی آر ایس کے قومی ہیڈکوارٹر کا افتتاح کرنے کے لیے تیار ہیں۔

چندر شیکھر راؤ، جنہوں نے جمعہ کو یہاں تلنگانہ بھون میں پارٹی کا باضابطہ آغاز کیا، چہارشنبہ کو شاندار افتتاحی تقریب کے حصہ کے طور پر راجشیامالا یگم اور ایک خصوصی پوجا کرنے کے لیے نئی دہلی جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.