the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 24 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں ایل پی جی کی قلت کے خلاف بی آر ایس پارٹی کے ایم ایل ایز اور ایم ایل سیز نے گن پارک پر احتجاج کیا اور اسمبلی کی جانب مارچ کیا۔ مظاہرین نے گیس سلنڈر کے پلے کارڈس تھام کر مہنگائی اور سپلائی مسائل کے خلاف نعرے لگائے۔بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے کہا کہ جنگ کے بعد ریاست میں گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ مرکز اس سے انکار کر رہا



ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سرکاری دعووں اور زمینی حقیقت میں بڑا فرق ہے، اور سلنڈر کا وزن 14 کلو سے کم کر کے 10 کلو کئے جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔کے ٹی آر نے مرکز اور ریاستی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دونوں ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں جبکہ عام عوام، چھوٹے تاجر اور ہوٹل کارکن اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ انہوں نے فوری طور پر سپلائی بہتر بنانے اور شفافیت لانے کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.