: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
18 اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے چہارشنبہ کے روز پارلیمنٹ سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر تک احتجاجی مارچ نکالنے اور اڈانی معاملے پر تحقیقاتی ایجنسی کو شکایت سونپنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ
احتجاجی مارچ دوپہر 12:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس سے شروع ہوگا اور کئی اپوزیشن جماعتوں کے ایم پی ایز شرکت کریں گے۔
قائدین نے اس مسئلہ پر اپنی مشترکہ حکمت عملی کو مربوط کرنے کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے کے دفتر میں ملاقات کی۔