: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٥ جون(ذرائع) جوبلی ہلز کے بی آر ایس رکن اسمبلی گوپی ناتھ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے۔ فی الحال انہیں گچی باؤلی کے اے آئی جی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا جہاں علاج کیا جا رہا ہے۔گوپی ناتھ کے اچانک خرابی صحت پر
سیاسی شخصیات اور فلمی ستاروں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ ماگنٹی گوپی ناتھ کا شمار بی آر ایس کے سرگرم اور ہر دلعزیز قائدین میں ہوتا ہے۔ وہ ماضی میں تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) سے وابستہ رہے، بعد ازاں بی آر ایس میں شامل ہو گئے۔