the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 23 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے گن پارک کے قریب بی آر ایس کے ارکانِ اسمبلی اور ارکانِ قانون ساز کونسل نے فیس ری ایمبرسمنٹ کے بقایاجات فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران آن ارکان نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ تعلیمی اداروں اور طلبہ کے مسائل کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، جس کے باعث غریب اور متوسط طبقے کے طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے



کہا کہ فیس ری ایمبرسمنٹ اسکیم کے تحت واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی سے کئی کالجوں کو بھی مالی بحران درپیش ہے اور طلبہ کا تعلیمی تسلسل متاثر ہو رہا ہے۔مظاہرین نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر بقایاجات جاری کرے اور اس اسکیم کو مؤثر انداز میں نافذ کرے تاکہ طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے میں کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے۔ احتجاج کے دوران ارکانِ اسمبلی اور کونسل نے نعرے بازی بھی کی اور اپنے مطالبات کے حق میں آواز بلند کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.