the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 24 نومبر 2025 (ذرائع)   بی آر ایس کے ورکنگ پریزیڈنٹ کے ٹی راما راؤ نے آج تلنگانہ بھون میں گریٹر حیدرآباد کے بی آر ایس ایم ایل ایز، ایم ایل سی اور جی ایچ ایم سی کارپوریٹرس کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران کے ٹی آر نے کل منعقد ہونے والے جی ایچ ایم سی کونسل اجلاس کے تناظر میں پارٹی ارکان کو واضح ہدایات دیں۔ انہوں نے زور دیا کہ پارٹی کونسل



اجلاس میں مضبوط اور منظم حکمت عملی اپنائے اور عوامی مسائل کو موثر انداز میں اٹھائے۔ ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں شہری ترقیات، بنیادی سہولیات، جاری پروجیکٹس اور گریٹر حیدرآباد سے متعلق مستقبل کی پالیسیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کے ٹی آر نے منتخب عوامی نمائندوں سے کہا کہ وہ نچلی سطح پر عوام سے اپنا رابطہ مزید مضبوط کریں اور دیانتداری کے ساتھ شہری مسائل کو حل کرنے پر توجہ دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.