: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے لیے بی آر ایس کی امیدوار ماگانتی سنیتا نے پرچہ نامزدگی داخل کر دی ہے۔ چہارشنبہ کو وہ شیخ پیٹ تحصیلدار کے دفتر پہنچیں، جہاں بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی آ سمیت متعدد اہم
قایدین نے ان کے ساتھ موجود تھے۔نامزدگی کی آخری تاریخ 21 اکتوبر ہے، جبکہ نامزدگیوں کی جانچ پڑتال 22 اکتوبر کو ہوگی اور 24 اکتوبر تک اپیل یا ضمنی نامزدگی کی اجازت دی گئی ہے۔ ووٹنگ 11 نومبر کو ہوگی، کاؤنٹنگ 14 نومبر کو اور انتخابی عمل مکمل طور پر 16 نومبر تک ختم ہو جائے گا۔