: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) کے ارکان نے عام آدمی پارٹی (AAP) کے ساتھ مل کر اڈانی گروپ پر ہنڈنبرگ ریسرچ رپورٹ پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے
پارلیمنٹ میں احتجاج کیا۔
بی آر ایس نے مرکزی حکومت کے ذریعہ سی بی آئی اور ای ڈی جیسی مرکزی ایجنسیوں کے غلط استعمال پر بحث کرنے کے لئے راجیہ سبھا اور لوک سبھا دونوں میں معطلی کی تحریک پیش کی۔