the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شهڈول، 29 ستمبر:- مدھیہ پردیش کی شهڈول پولس نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس) کے خلاف فیس بک پر قابل اعتراض باتیں لکھنے کے ایک معاملے میں میونسپل کے ڈپٹی چیئرمین اور کانگریس لیڈر کلدیپ نگم کے سگے بھائی پنكج نگم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایڈیشنل پولس



سپرنٹنڈنٹ شیو کمار ورما نے آج بتایا کہ آر ایس ایس کے عہدیدار جسبیر سنگھ کی شکایت پر کل رات پنکج نگم کے خلاف آئی ٹی ایکٹ اور آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا ، جس کے بعد اس کی گرفتاری کی گئی ہے۔
ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.