: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شاہجہاں پور، 29 نومبر (ذرائع) اترپردیش میں رام گنگا ندی پر بنایا گیا ایک پل آج اچانک گر گیا۔ یہ حادثہ صبح کے وقت پیش آیا۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا-
بتایا جارہا ہے کہ یہ پل شاہجہاں
پور میں رام گنگا ندی پر بنا ہوا تھا اور 2 کلومیٹر لمبا تھا-
یہ پل شاہجہاں پور کو کئی علاقوں سے جوڑتا تھا- صبح تقریبا 3 بجے یہ حادثہ ہوا ہے اور پل کا ایک بڑا حصہ ندی میں گرا گیا-
یہ پل 2002 میں 11 کروڑ سے رام گنگنا ندی پر بنا تھا-