the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے دہلی میں ریس کورس کے قریب واقع تاریخی حوزہ کنواں مسجد کو منہدم کرنے کی کوشش کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ 1977 کے گزٹ میں درج اس مسجد میں مسلمانوں کو نماز ادا کرنے سے روکا جارہا ہے اور مسجد کے متولی کو انہدام کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، جبکہ ان کے مطابق



کوئی نوٹس بھی جاری نہیں کیا گیا۔
بیرسٹر اسدالدین اویسی نے سوال کیا کہ مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ وقف ترمیمی قانون اور عبادت گاہوں سے متعلق قانون کے غلط استعمال کے بارے میں ان کے خدشات درست ثابت ہورہے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہدام کی غیر قانونی دھمکیاں واپس لی جائیں اور واضح کیا جائے کہ مسجد کے خلاف ایسی کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.