: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار کے سارن ضلع میں منگل کو ایک خاتون نے چار بازو، چار ٹانگوں اور دو دلوں والے بچے کو جنم دیا۔ ہسپتال
انتظامیہ نے بچے کی پیدائش کے لیے آپریشن کیا، جو پیدائش کے وقت زندہ تھا لیکن 20 منٹ بعد انتقال کر گیا۔ ماں پرسوتا پریا دیوی نے شیام چک کے ایک نرسنگ ہوم میں بچی کو جنم دیا۔