the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 8 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے  شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سنگاپور ایئرلائنز کی پرواز SQ-519 میں بم ہونے کی ای میل ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ حکام نے فوری طور پر طیارے کو ایک الگ مقام پر لے جا کر بم اسکواڈ سے مکمل



تلاشی لی، تاہم کچھ بھی مشتبہ برآمد نہیں ہوا۔ تقریباً 155 مسافروں کو عارضی طور پر ہوٹل منتقل کیا گیا اور تمام جانچ کے بعد پرواز تقریباً 13 گھنٹے تاخیر سے سنگاپور کے لیے روانہ ہوئی۔ پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.