: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امپھال ،29 دسمبر (یواین آئی) منی پور کے دارالحکومت امپھال کے تیلی پٹی علاقے میں بدھ کی صبح زبردست آئی ای ڈی دھماکہ ہوا پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں کسی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی
کوئی رپورٹ نہیں ہے دھماکہ آج صبح قریب تین بجے ایک گودام کے نزدیک ہوا دھماکے سے گودام کا گیٹ تباہ ہوگیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے معاملے کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔