the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
صومالیہ/13اپریل(ایجنسی) صومالیہ میں ایک فٹ بال میچ کے دوران ہوئے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ دھماکہ بندرگاہی قصبے باراوے کے ایک اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہوا۔ حکام کے مطابق اس دھماکے میں



درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔مقامی پولیس افسر محمد عدن نے حملے میں القاعدہ سے منسلک شدت پسند گروپ الشباب کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ صومالیہ میں کھیلوں کے کسی اسٹیڈیم میں بم دھماکا ہونے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.