the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ذرائع:

بالی ووڈ کے معروف اداکار اسرانی کا دیہانت ہوگیا ہے۔ عمر 84 سال تھی۔ بتایا گیا ہے کہ وہ کافی عرصے سے بیماری کا شکار تھے اور ہسپتال میں علاج کرا رہے تھے۔ گزشتہ پانچ دن سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ بتایا گیا ہے کہ انہیں پھیپھڑوں کےمرض کی وجہ سے ہسپتال میں رکھا گیا تھا اور وہیں ان کا انتقال ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ شام تقریباً 4 بجے انہوں نے آخری سانس



لی۔اسرانی کی پیدائش 1 جنوری 1941 کو جے پور میں ہوئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے جے پور کے سینٹ جیوِیٔرز اسکول سے تعلیم حاصل کی اور پھر راجستھان کالج سے گریجویشن کیا۔ سال 1967 میں فلم „ہرے کانچ کی چوڑییاں“ سے اسرانی نے بالی وُڈ میں اپنا قدم رکھا تھا۔ اس کے بعد وہ بالی وُڈ کی کئی فلموں میں نظر آئے اور اپنی مزاحیہ ٹائمنگ کے باعث مشہور ہوئے۔ لیکن آج وہ ہمارے درمیان نہیں رہے اور سب انہیں عقیدت کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.