the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد27مئی (یواین آئی) ریاست تلنگانہ میں بلیک فنگس کے معاملات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ابھی تک 750 معاملات سامنے آئے ہیں معاملات میں اضافہ کے پیش نظرحکومت کی جانب سے ایسے مریضوں کے علاج کیلئے



بستروں کی تعداد بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں واضح رہے کہ کورونا سے صحت یاب ہونے والے بعض افراد اس انفیکشن سے متاثرہورہے ہیں۔
اس انفکشن سے متاثرہونے والے بعض افراد کی ریاست میں اموات بھی ہوچکی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.