the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 05 اگست (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی پالیسیاں جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کے خلاف ہیں اور انہوں نے جموں و کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے مسٹر کھڑگے نے پیر کو کہاکہ ’’جموں کشمیر اور



لداخ پر بی جے پی کی پالیسی نہ تو ’کشمیریت‘ کا احترام کرتی ہے اور نہ ہی ’جمہوریت‘ کو برقرار رکھتی ہے مودی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ اس قدم سے جموں و کشمیر کو مکمل طور پر مربوط کرنے، خطے کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کو روکنے میں مدد ملے گی، لیکن زمینی حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.