the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 18 جون (ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی Om Birla اوم برلا کو سترہویں لوک سبھا ک اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔
بی جے پی ذرائع نے منگل كو یہاں بتایا کہ پارٹی نے راجستھان کی کوٹہ لوک سبھا سیٹ سے ایم پی مسٹر برلا کو لوک سبھا اسپیکر کے



عہدہ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بی جے پی قیادت والے حکمران قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو لوک سبھا میں مکمل اکثریت حاصل ہے اس لئے ان کا اسپیکر بننا طے مانا جا رہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وہ آج کاغذات نامزدگی داخل کریں گے۔ اسپیکر انتخاب بدھ کو ہونا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.