the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 12 اپریل (ذرائع) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے منگل کو بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسے عام آدمی سے جڑے مسائل پر بلڈوزر چلانا چاہیئے، لیکن بی جے پی کے بلڈوزر پر تو نفرت اور دہشت سوار ہے- سابق کانگریس صدر نے مدھیہ پردیش کے کھرگون میں رام نومی پر ہوئے تشدد کے ملزمین کے گھروں اور دوکانوں پر بلڈوزر چلائے جانے کے پس منظر میں یہ ردعمل دیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.