the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 10 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ ڈی جی پی دفتر کے قریب اُس وقت کچھ دیر کے لیے کشیدگی پھیل گئی جب بی جے پی تلنگانہ کے کارکنان نے مکتھل کے بی جے پی چھٹے وارڈ کے امیدوار مہادیوپا کی خودکشی کے خلاف دھرنا دیا۔بی جے پی کارکنوں نے الزام عائد کیا کہ کانگریس کی مبینہ ہراسانی نے انہیں



انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کیا اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔احتجاج کے دوران پولیس ملازمین اور پارٹی کارکنوں کے درمیان جھڑپ بھی پیش آئی، جس میں ڈی سی پی شلپا ولی کے زمین پر گرنے کی اطلاع ہے۔واقعہ کے بعد علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی، جس سے فضا میں مزید کشیدگی بڑھ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.