: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو الزام لگایا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت انہیں آئندہ لوک سبھا انتخابات کی مہم سے روکنے کے لیے گرفتار کرنا چاہتی
ہے۔
ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ ان کی شبیہ کو خراب کرنا چاہتی ہے۔
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر نے تیسری بار انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔