the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
  امیٹھی، یکم دسمبر :- کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی کے پارلیمانی ا نتخابی حلقہ میں بی جے پی نے بلدیاتی ادارہ پر قبضہ کرلیا۔  امیٹھی پارلیمانی حلقہ کے تحت تین نگر پنچایتوں میں سے دو پر



بی جے پی امیدوار فاتح رہے جبکہ واحد میونسپلٹی گوری گنج میں سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے قبضہ جمایا ہے. امیٹھی نگر پنچائت میں، بی جے پی کی چندرما دیوی نے لئیق الباری کو1035 ووٹوں سے شکست دی۔ چندرما دیوی کو3575 حاصل ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.