: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کے معاملات میں اضافے کے بعد بی جے پی نے راجستھان میں اپنی 'جن آکروش یاترا' کو معطل کر
دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا، "بی جے پی کے لیے، لوگ سیاست سے پہلے آتے ہیں۔ ہمارے لیے لوگوں کی حفاظت، ان کی صحت اولین ترجیح ہے۔" کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے پارٹی پر لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا الزام لگایا۔