the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/5نومبر(ایجنسی) ہٹلر کے معاملے پر کانگریس اور بی جے پی میں سیاسی گھمسان جاری ہے، ایک دن پہلے کانگریس رہنما مالکارجن نے پی ایم مودی کا مقابلہ ہٹلر سے کیا تھا، اس پر بی جے پی نے کانگریس پر زبردست تنقید کی، مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے ارجن کے بیان پرتنقید کی اورانہوں نے سابق پی ایم اندراگاندھی کے دورحکومت کی یاد دلائی، انہوں نے کہا کہ پی ایم کا موازنہ ہٹلر سے کرنا حیران کرنے والا ہے، بتادیں کہ کانگریس کے سینئر لیڈر نے دن پہلے کہا تھا کہ وزیراعظم نریندر مودی ہندوستان کے ساتھ وہیں کرنا چاہتے ہیں جو تانا شاہ ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے ساتھ کیا تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.