: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امروتی/4جون(ایجنسی) بی جے پی آندھراپردیش میں تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) پر کیچڑ اچھالنے کی سیاست کرنے اور سیاسی فائدے کے لیے مرکزی حکومت کے خلاف " منظم مہم" چلانے کا پیر
کے روز الزام لگایا، وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو پر تنقید کرتےہوئے بی جے پی کے ریاستی ترجمان جی وی ایل نرسمہا راؤ نے کہا کہ ٹی ڈی پی سربراہ منظم مہم چلا رہے ہیں اور جھوٹ پھیلا رہے ہیں.