: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) بی جے پی نے آج کہا کہ ملک کے عوام بوفورس دلالی گھپلہ کی سچائی جاننا چاہتے ہیں اور کانگریس کو اس سلسلے میں صحیح جانکاری دینی چاہئے۔ بی جے پی کی سینئر لیڈر اور اطلاعات و نشریات کی وزیر اسمرتی ایرانی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں
پریس کانفرنس میں کہا کہ پرائیوٹ غیرملکی جاسوس مائیکل ہرش مین نے حال ہی میں ایک ٹی وی چینل اور اخبار کو انٹرویو میں بوفورس دلالی کے بارے میں چونکانے والے انکشافات کئے ہیں اور کہا ہے کہ اس وقت کے وزیر خزانہ وی پی سنگھ نے بی سی سی آئی بینک کھاتے کی جانچ کا حکم دیا تھا۔ سال 1972 میں پاکستان کے ایک شخص نے اس بینک کو قائم کیا تھا ۔