: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وی ایچ پی اور بی جے پی کے کارکنوں نے راجستھان حکومت کے مسلم ہاسٹل کے لیے زمین الاٹ کرنے کے فیصلے کے خلاف جے پور میں احتجاج کیا۔
مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہاسٹل کو ہندو اکثریتی علاقے سے مسلم اکثریتی علاقے میں منتقل کیا جائے۔ جے پور کے ایم پی رام چرن بوہرا نے کہا، "علاقے میں رہنے والے 90 فیصد سے زیادہ لوگ ہندو ہیں۔"