the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،17مارچ (یواین آئی) ہماچل پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رام سوروپ شرما بدھ کے روز یہاں اپنے نارتھ ایونیو رہائشگاہ میں مردہ پائے گئے ۔
سوروپ شرما کی عمر 63 سال تھی۔ پولیس کے مطابق شرما کے اسٹاف ممبر میں سے ایک نے اس بارے میں اطلاع دی جس کے بعد ایک ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچی۔
پولیس نے بتایا کہ رہائش گاہ پر



پہنچنے کے بعد ان کی ٹیم نے دیکھا کہ دروازہ اندر سے بند تھا اور مسٹر شرما مردہ حالت میں پڑے تھے ۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
دہلی پولیس کے ترجمان چنمیہ بسوال نے کہا ’’ایسا لگتا ہے کہ یہ خودکشی کا معاملہ ہے لیکن ہم تحقیقات کر رہے ہیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی وضاحت سے کچھ کہا جاسکے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.