the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ: 08 اپریل(ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سربراہ مایاوتی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو نیا انتخابی منشور جاری کرنے کے بجائے سابقہ انتخابی وعدوں کے ضمن میں"کاروائی رپورٹ" ملک کی عوام کے سامنے پیش کرنا چاہئے۔ محترمہ مایاوتی نے پیر کو کہا کہ گذشتہ انتخابات میں بی جے پی نے لبھاونے وعدوں کا سبز باغ دکھا کر اپنی جال میں پھنسا لیا تھا۔ اس بار بھی بی جے پی نے انتخابی منشور کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔



18px; text-align: start;">انہوں نے کہا کہ انتخابی وعد ہ خلافی کرنےوالے نریندر مودی حکومت کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔ انہوں نے پانچ سال میں صرف مالداروں کے لئے ہی کام کیا ہے۔ انتخابی منشور کے بجائے انہیں گذشتہ انتخابات میں کئے گئے وعدوں پر"کاروائی رپورٹ" جاری کرنا چاہئے لیکن ایسا کرنے کی ہمت نہیں ہے کیونکہ بی جے پی اور نریندر مودی حکومت وعدہ خلافی کرنے والی حکومتوں کی سرتاج ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں صرف مٹھی بھر مالداروں اور سرمایہ کاروں کے ہی اچھے دن آئے ان کے علاوہ ملک کی 130 کروڑ عوام کو آج بھی 15 لاکھ روپئے بینک کھاتوں میں آنے کا انتظار ہے جس کا وعدہ مسٹر مودی نے غریبوں سے کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.