the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،23 فروری(ذرائع) بی جے پی رہنما ترون tarun-chugh نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر اور وزیر اعلی کی بیٹی اور ایم ایل سی کویتا پر سنگین الزام لگائے ہیں-
بی جے پی رہنما نے الزام لگایا کہ سنگارینی منصوبے میں بڑے پیمانے پر لوٹ کی



جارہی ہے- جسکا سیدھا فائدہ سی ایم کے سی آر کے خاندان کو مل رہا ہے-
ترون نے سی بی آئی کی مانگ کی- ترون منچریال کے شری رام پور علاقے میں کارکنوں سے مخاطب تھے-  اسکے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی جے پی رہنما سی ایم کے خاندان اور ایم ایل سی کویتا پر برس پڑے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.