: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی کے رہنما سیویو روڈریگس نے منگل کو حکومت اور فیفا ورلڈ کپ کے لیے قطر جانے والوں سے اپیل کی کہ وہ ہندوستانی
ذاکر نائیک کو دعوت دینے پر تقریب کا بائیکاٹ کریں۔ روڈریگس نے کہا کہ نائک کو اس وقت مدعو کرنا جب دنیا دہشت گردی سے نبردآزما تھی ایک دہشت گرد کو نفرت پھیلانے کا پلیٹ فارم دینے کے مترادف ہے۔