: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2اگسٹ (ایجنسی) سینئر کانگریس لیڈر احمد پٹیل نے کرناٹک کے وزیر توانائی کے ٹھکانوں پر محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری کی تنقید کرتے ہوئے بی جے پی پر راجیہ سبھا کی ایک نشست جیتنے کے لئے پریشان' کرنے کا الزام لگایا. گجرات سے راجیہ سبھا کا الیکشن لڑ رہے پٹیل نے کہا کہ
کانگریس وزیر کے ٹھکانوں پر محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری سے بی جے پی کی مایوسی کا پتہ چلتا ہے.
غور طلب ہے کہ گجرات کے کانگریس رکن اسمبلی کرناٹک کے وزیر توانائی ڈی کے شیو کمار کے مہمان خانہ میں ہی ٹھہرے ہوئے ہیں. پٹیل نے ٹویٹ کیا، '' ریاست کے طریقہ کار اور دیگر ایجنسیوں کے استعمال کے بعد محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری ان کی مایوسی کو ظاہر کرتی ہے