the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16 جنوری :- کانگریس نے عدلیہ پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے حملے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ کام بھارتیہ جنتا پارٹی کروا رہی ہے۔

کانگریس کے میڈیا انچارج رنديپ سنگھ سورجےوالا نے ٹویٹ



کیا کہ " یہ تشویشناک اور بدقسمتی کی بات ہے کہ آر ایس ایس کے ذریعے بی جے پی عدلیہ پر حملہ کروا رہی ہے۔
پورا ملک چاہتا ہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر ججوں نے جو مسائل اٹھائے ہیں ان کا حل ہونا چاہئے لیکن بی جے پی اس معاملے کو حل کرنے کے بجائے الجھاكر رکھنا چاہتی ہے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.