the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گجرات اور دہلی کارپوریشن انتخابات میں اپنی شکست سے اتنی خوفزدہ ہے کہ اس نے اب وزیر اعلی اروند کیجریوال کو قتل



کرنے کی سازش شروع کر دی ہے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینئر لیڈر مسٹر سسودیا نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گجرات اور کارپوریشن کھونے کے خوف سے تنگ آکر بی جے پی اب پارٹی کے قومی کنوینر مسٹر کیجریوال کو مارنے کی سازش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.