: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/8ستمبر(ایجنسی) تلنگانہ میں ممکنہ اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس نے انتخابی مہم اور ریلیوں کے لیے تیاریاں شروع کردی ہے، جیسے جیسے ریاست کا انتخابی ماحول گرم ہورہا ہے بی جے پی -کانگریس انتخابی موڈ میں آتی جارہی ہے، دونوں پارٹیوں کے لیڈر کئی ریلیوں کو مخاطب کریں گے، بی جے پی صدر امیت شاہ نے ہفتہ کو واضح کردیا کہ انکی پارٹی تلنگانہ میں پورا زور لگائے گی، اس سے پہلے ریاست کے گورنر نے اسمبلی تحلیل کرنے کی