: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اورنگ آباد: مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اورنگ آباد میں امتیاز جلیل کے ساتھ انتخابی مہم میں شرکت کی اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی بیف
ایکسپورٹ کرنے والی کمپنیوں سے انتخابی بانڈ کی شکل میں رقم لے سکتی ہے لیکن گوشت کے تاجر کو دکان قائم کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
اسد الدین اویسی نے سوال کیا، کیا یہی حکمراں بی جے پی کا ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ کا نظریہ ہے۔