the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
ذرائع:

بی جے پی نے  پیر کے روز اپنی نئی قومی تنظیمی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کی سینئر لیڈر اسمرتی ایرانی اور راجستھان کی سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے سندھیا کو اہم تنظیمی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ وسندھرا راجے سندھیا کو راجستھان کے لیے بی جے پی کا قومی نائب صدر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ اسمرتی ایرانی کو اترپردیش کے لیے قومی جنرل سکریٹری کی ذمہ داری دی



گئی ہے۔نئی فہرست میں ملک بھر سے سابق وزرائے اعلیٰ، سابق مرکزی وزراء اور پارٹی کے سینئر تنظیمی قایدین کو شامل کیا گیا ہے۔ تیرتھ سنگھ راوت، من پریت سنگھ بادل، رام مادھو، بی جینت پانڈا اور ڈی پورندیشوری کو بھی قومی نائب صدور مقرر کیا گیا ہے۔مرکزی وزیر پیوش گوئل کو بی جے پی کا قومی خازن مقرر کیا گیا ہے، جبکہ راجستھان کے راجیش منگل کو قومی نائب خازن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.