: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہماچل ریاستی اسمبلی کی تمام 68 سیٹوں کیلئے آج اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا جن میں سابق وزیر اعلی پریم کمار دھومل کو سُجان پور سیٹ اور حال ہی میں
کانگریس چھوڑ کر پارٹی میں شامل ہوئے سابق وزیر انل شرما کو منڈی سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ ریاست میں تمام اسمبلی سیٹوں کیلئے ایک مرحلہ میں 9 نومبر کو الیکشن ہوگا۔ بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی پارٹی صدر امت شاہ کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی گئی۔