: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش (26 اپریل 2026) اتر پردیش کے بلند شہر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران معمولی جھگڑا خونریز واقعہ میں بدل گیا۔ کیک چہرے پر لگانے پر تنازع کے بعد ایک شخص نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو
گئے۔اطلاعات کے مطابق جیتو سینی نے کیک چہرے پر لگانے کے معاملے پر جھگڑے کے بعد فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں امردیپ سینی، منیش سینی اور آکاش سینی ہلاک ہو گئے۔واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔