the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آندھرا پردیش 9 فروری 2026 (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش میں برڈ فلو وائرس نے ایک بار پھر سنسنی پیدا کردی ہے۔ اننامیا ضلع کے سدمو منڈل کے تین گاؤں میں مرغیوں کے فارم میں تقریباً 24,000 مرغیاں ہلاک ہو گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والی مرغیوں کے نمونے  مدھیہ پردیش کے بھوپال میں موجود ہائی سکیورٹی اینمل ڈیزیز ڈایگنوسٹک لیب میں بھیجے گئے، جہاں برڈ فلو کی تصدیق



ہوئی۔ضلع کلکٹر نشانت کمار نے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا اور ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔ برڈ فلو کے سبب نقصان اٹھانے والے مرغی فارم کے کسانوں کو حکومت نقصان کی تلافی  کرے گی۔ ریونیو ؛ پولیس، پنچایت راج اور صحت کے شعبے کے ملازمین نے مل کر دیہاتوں میں دورے کیے اور عوام کو آگاہی فراہم کی۔ صورتحال کی مسلسل نگرانی کے لیے ایک خصوصی کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.